پاکستان کا پہلا پریکٹیکل کرپٹو ٹریننگ کورس

زیرو سے کرپٹو ٹریڈنگ سیکھیں
اور مارکیٹ میں سمجھداری سے
منافع کمانا شروع کریں

یہ کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو کرپٹو کو سمجھنا چاہتے ہیں
سمارٹ ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں اور نقصان سے بچنا چاہتے ہیں۔

ہر کسی کے لیے سہولت
پریکٹیکل ٹریڈنگ
آن کیمپس کلاسز

زیادہ تر لوگ کرپٹو میں پیسے کیوں کھو دیتے ہیں؟

1

رسک مینجمنٹ کو نظراندازکرنا

2

سکیم پروجیکٹس میں پھنس جانا

3

جذباتی ٹریڈنگ لالچ اور خوف

4

پروپرا سٹریٹیجی کا نہ ہونا

5

یوٹیوب کی رینڈم ویڈیوز دیکھنا

ہم آپ کو کیا سکھاتے ہیں؟

100% پریکٹیکل اور آسان زبان میں

کرپٹو کی بنیادی باتیں

بلاکچین، سیکیورٹی اور بنیادی معلومات

چارٹ ریڈنگ

سپورٹ، ریزسٹنس، ٹرینڈ اور فنڈز کی حفاظت کرنا

حکمت عملی تیار کرنا

منافع بخش حکمت عملی بنانا اور اس کی جانچ (ٹیسٹ) کرنا

رسک مینجمنٹ

نقصان کو کنٹرول کرنے کا نظام اور پوزیشن کا درست سائز طے کرنا

انٹری اور ایگزٹ ٹائمنگ

صحیح وقت پر ٹریڈ

لائیو مارکیٹ پریکٹس

لائیو ٹریڈنگ مثالیں

مارکیٹ سائیکالوجی

مارکیٹ کیسے سوچتی ہے

پورٹ فولیو بنانا

طویل مدتی (لانگ ٹرم) پورٹ فولیو بنانا اور اس کا انتظام سنبھالنا

کورس کے بعد آپ کیا کر سکیں گے؟

  • مارکیٹ کو سمجھ کر بہتر فیصلے کر سکیں گے
  • بے مقصد ٹریڈنگ اور نقصان سے بچ سکیں گے
  • رسک کو کنٹرول کر سکیں گے
  • دِھیمی لیکن مستقل کمائی کا راستہ اپنا سکیں گے
  • فیک سگنلز اور سکیم پروجیکٹس سے بچ سکیں گے
اہم بات : یہ کورس آپ کو راتوں رات امیر نہیں بناتا، یہ آپ کو ایک کامیاب ٹریڈر بناتا ہے۔
Crypto and brain representation
Malik Faisal Raheem Instructor

آپ کے انسٹرکٹرز

CryptoGuru.pk کے انسٹرکٹرز وہ ٹریڈرز ہیں جنہوں نے خود مارکیٹ میں کام کیا ہے اور اپنے تجربے کی بنیاد پر آپ کو پریکٹیکل سکھاتے ہیں۔

پریکٹیکل ٹریڈنگ کا تجربہ
کورس کیلیے بہترین ٹیچنگ سٹائل
طلباء کیلیے بہترین ٹیچنگ سٹائل
پریکٹیکل ٹریڈنگ

6 ہفتے کا مکمل کرپٹو ٹریڈنگ پروگرام

ہفتہ1:

بنیادی باتیں

ہفتہ 2:

رسک مینجمنٹ

ہفتہ 3:

چارٹ ریڈنگ

ہفتہ 4:

اسٹریٹجی بلڈنگ

ہفتہ 5:

رسک اسٹریٹجی

ہفتہ 6:

سیٹ اپ اور پریکٹیکل ٹریڈنگ

طلباء کے تاثرات

★★★★★

اب مجھ چارٹ سمجھ آتا ہے۔ پہلے بس اندازے لگاتا تھا

★★★★☆

رسک منیجمنٹ نے میری ٹریڈنگ کو بہتر بنا دیا

★★★★★

اب فیک سگنلز پہ انحصار نہیں کرتی

کورس فیس اور پلانز

ایڈوانس مینٹرشپ گروپ

(پرو ٹریڈنگ فوکس)
PKR 74,999
  • 6 ہفتے کلاسز
  • ریکارڈنگز تک رسائی
  • پریکٹیکل لائیو ٹریڈنگ
  • پرائیویٹ واٹس ایپ گروپ
  • ذاتی رہنمائی اور سپورٹ
  • صرف ایک بار فیس

بگنرز گروپ

(بگنرز لیول فوکس)
PKR 24,999
  • 6 ہفتے کلاسز
  • واٹس ایپ سپورٹ
  • بنیادی اسٹریٹجی
  • صرف ایک بار فیس

محدود نشستیں

ہر گروپ میں صرف 20-30 طلباء

جوائن کریں

سیٹیں محدود

100% پریکٹیکل کورس

کوئی بورنگ تھیوری نہیں

عام سوالات

کیا پرافٹ کی گارنٹی ہے؟

جی نہیں، کرپٹو مارکیٹ میں پرافٹ کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔ ہم آپ کو رسک مینجمنٹ اور نفع بخش تجارتی حکمت عملی سکھاتے ہیں۔

کلاسز کس پلیٹ فارم پر ہوں گی؟

کلاسز مکمل طور پر آف لائن (Campus-based) ہوں گی۔ طلباء کو مقررہ وقت پر ادارے میں آ کر کلاسز اٹینڈ کرنا ہوں گی۔

فیس واپسی کی پالیسی کیا ہے؟

فیس واپسی کی کوئی پالیسی نہیں ہے کیونکہ ہم آپ کو کورس شروع کرنے سے پہلے مکمل معلومات فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ فیصلہ کر سکیں۔ ہم آپ کی کامیابی کے لیے پرعزم ہیں اور کورس کے دوران ہر ممکن مدد فراہم کرتے ہیں۔

کیا فریشر اس کورس میں شامل ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں، یہ کورس ہر اس شخص کے لیے ہے جو صفر سے سیکھنا چاہتا ہے، چاہے آپ طالب علم ہوں، فریشر ہوں یا رسک مینجمنٹ شروع کرنا چاہتے ہوں

کیا یہ کورس آن لائن ہے یا آف لائن؟

نہیں، یہ کورس آن لائن نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر آف لائن کلاس روم سسٹم کے ذریعے پڑھایا جاتا ہے تاکہ طلباء کو براہِ راست رہنمائی اور عملی تربیت دی جا سکے۔

کورس مکمل کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

کورس کی مدت 6 ہفتے ہے۔ ہر ہفتے باقاعدہ لیکچرز، پریکٹس اور اسائنمنٹس دی جائیں گی تاکہ آپ عملی طور پر سیکھ سکیں۔